حج 1439ھ: ابلاغی اداروں کیلئے شیلڈ
مکہ مکرمہ .... مسجد الحرام و مسجد نبوی کی انتظامیہ نے 30ذی الحجہ 1439ھ پیر کو حج و عمرہ موسم 1439ھ کا اختتامی پروگرام منعقد کیا۔ انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے اس موقع پر سرکاری و نجی و ابلاغی اداروں کو شیلڈپیش کی۔