Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الحدیدہ کو آزاد کرانے کیلئے بھاری فوجی کمک

عدن۔۔۔۔یمنی افواج اور عرب اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ الحدیدہ کی اسٹراٹیجک بندرگاہ کو آزاد کرانے کیلئے بھاری فوجی کمک روانہ کردی گئی۔ میڈیا سینٹر کا کہنا ہے کہ فوجی نفری ، بھاری ہتھیار اور فوجی سازو سامان الحدیدہ بھیجا جارہا ہے۔ مختلف محاذوں خصوصاً مشرقی اور جنوبی داخلہ گاہوں پر الحدیدہ میں معرکے شروع ہوگئے۔ یمن کی سرکاری افواج نے الحدیدہ اور صنعاء کی امدادی لائن کاٹ دی۔ تمام محاذوں پر گھمسان کی جنگ ہونے لگی۔
مزید پڑھیں:- - - -یمن: تعز میں ڈاکوﺅں نے زیورات کی دکان لوٹ لی

شیئر: