آئندہ بندر نہیں آئینگے،بیشہ یونیورسٹی
جمعرات 4 اکتوبر 2018 3:00
بیشہ.... بیشہ یونیورسٹی کے منتظمین نے گرلز کالج میں بندروں کی یلغار سے متعلق سوشل میڈیا کی تشویش کا نوٹس لے لیا۔ منتظمین نے واضح کیا کہ کالج کے اطراف احاطے کا ایک دروازہ غلطی سے کھلارہ گیا تھا جہاں سے بندر گھس آئے۔ اسکے انچارج کا احتساب ہوگا۔