Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الحرم کرین کے ملزمان پر مقدمہ کی سماعت بدھ کو ہوگی

مکہ مکرمہ ۔۔۔الحرم کرین کے ملزمان پر مقدمہ کی نئی کارروائی بدھ کو شروع ہو گی ۔یہاں فوجداری کی عدالت نے اعلان کیا ہے کہ 27ذی قعدہ 1436ھ کو الحرم کرین واقعہ میں 110افراد جاں بحق اور 209حاجی و زائرین زخمی ہوئے تھے۔ اس واقعہ کے ملزمان پر از سرِ نومقدمہ کی سماعت بدھ کو ہو گی ۔ سپریم کورٹ نے بہ وجوہ سابقہ فیصلہ منسوخ کر کے ازسرِ نو مقدمہ چلانے کے احکام جاری کر رکھے ہیں ۔ 

شیئر: