Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

طائف: واٹر ٹینکر آن لائن طلب کرنے کی سہولت

طائف۔۔۔۔نیشنل واٹر کمپنی نے طائف کے سعودی باشندوں اور مقیم غیر ملکیوں کو آن لائن واٹر ٹینکر طلب کرنے کی سہولت فراہم کردی۔کمپنی کے ایک عہدیدار سعید الوادعی نے المدینہ اخبار کو بتایا کہ الجوہرہ کا واٹر اسٹیشن روزانہ صبح 5بجے سے رات 12بجے ، الحویہ اسٹیشن صبح 9بجے سے دوپہر 12بجے تک کھلا رہے گاپھر ٹریفک اژدہام کے باعث 2گھنٹے تک بند رہے گا۔ اس کے بعد دوپہر 2بجے سے رات 12بجے تک کھلا رہے گا۔ العرفاء اسٹیشن صبح 5بجے سے سہ پہر 5بجے تک کام کریگا۔ صارفین 920001744نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھیں:-  - -طائف اور باحہ میں ٹریفک حادثات ، 4طالبات سمیت 9زخمی

شیئر: