حکومت پاکستان کے اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا گیا:
پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ ترقی ، انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کے باہمی مقاصد کو آگے بڑھائیں گے۔ یورپی یونین سے تعلقات مشترکہ جمہوری اقدار اور باہمی احترام پر مبنی ہیں۔
وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین
پاکستان یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے.
ترقی ، انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کے باہمی مقاصد کو آگے بڑھائیں گے.
یورپی یونین سے تعلقات مشترکہ جمہوری اقدار اور باہمی احترام پر مبنی ہیں.
~وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین pic.twitter.com/RI3xjVec7f— Govt of Pakistan (@pid_gov) ١٣ نوفمبر ٢٠١٨