Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لائن کنگ کا ٹریلر وائرل

لائن کنگ فلم کا ٹریلر منظر عام پر آتے ہی وائرل ہو گیا ہے۔ ٹویٹر پر ٹریلر کو دیکھنے والے صارفین کی تعداد 33 ملین تک جا پہنچی ہے۔ یو ٹیوب پر ٹریلر کو40 ملین سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔ فیس بک پر ٹریلر دیکھنے والے صارفین کی تعداد 48 ملین سے زائد ہے۔ یہ ٹریلر دراصل ڈزنی کی اینی میٹڈ فلم لائن کنگ کا لائیو ایکشن ہے۔ فلم کو آئندہ سال ستمبر میں ریلیز کیا جائے گا۔
 

شیئر: