Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیر ملکی انشورنس کمپنیوں کیلئے ضابطے جاری

ریاض۔۔۔ سعودی عربین مانیٹری اتھارٹی(ساما) نے غیر ملکی انشورنس کمپنیوں کے لئے اجازت ناموں اور نگرانی کے ضابطے جاری کر دیئے۔ سعودی عرب میں انشورنس کی مارکیٹ بہت بڑی اور نہایت اہم ہے۔ ساماسعودی ویژن 2030 کو مدنظر رکھ کر انشورنس مارکیٹ کو جدید تر بنانے کیلئے کوشاں ہے۔ 
 
 

شیئر: