جمعرات 27دسمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ مصر خطے کے چیلنجوں سے نمٹنے کے سلسلے میں قابل قدر کردارادا کررہا ہے، صدر سعودی مجلس شوریٰ
٭ سعودی انٹرپول بوگس چیک جاری کرکے فرار ہوجانے والے شہری کو بیرون ملک سے واپس لانے میں کامیاب
٭ مکہ مکرمہ میں اتحاد بین المسلمین کانفرنس کے تاریخی کردار اور سفارشات کی سزائے باز گشت
٭ سوڈانی دارالحکومت خرطوم میں رات کے وقت مظاہرے، آج زنانہ جلوس نکالنے کے انتظامات
٭ فوجداری کی عدالت میں حسنی مبارک اور مُرسی ایک دوسرے کے آمنے سامنے، الاخوان پر مبارک کے تابڑ توڑحملے
٭ سعودی آرامکو نے صاف ایندھن کے سودوں کیلئے نئی کمپنی قائم کردی
٭ ترکی نے اردوگان کی توہین پر 2چینلوں پر جرمانہ کردیا، ٹی وی پروگرام بند
٭ اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کی 5ویں سرنگ تباہ کرنے کا اعلان کردیا
٭ عراق سے امریکی افواج واپس بلانے کی کوئی اسکیم نہیں، ٹرمپ
٭ پوٹین نے اسٹراٹیجک میزائل تجربات کی کامیابی کا اعلان کردیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭