ایرانی ساختہ ڈرون گرالیا گیا
الجوف ۔۔۔۔ یمن کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری افواج نے ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کا ڈرون یمن کے الجوف علاقے میں مار گرایا۔ وزارت کے ترجمان نے بتایا کہ سرکاری افواج کا کہناہے کہ ڈرون پر المصلوب ضلع میں دھماکہ خیز مواد لدا ہوا تھا۔ ملبے کے معائنے سے پتہ چلا کہ ڈرون ایرانی ساختہ تھا۔