Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مصر سے معتمرین کا پہلا کارواں ینبع پہنچ گیا

ینبع ۔۔۔ مصر سے 317معتمرین پر مشتمل پہلا جہاز ینبع بندرگاہ پہنچ گیا۔ سیکریٹری حج و عمرہ محمد البیجاوی نے معتمرین کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔208معتمر 4بسوں میں سوار ہوکر مدینہ منورہ اور 109تین بسوں میں سوا رہوکر مکہ مکرمہ روانہ ہوگئے۔
 

شیئر: