قابل سزا ٹریفک خلاف ورزی جمعہ 18 جنوری 2019 3:00 ریاض۔۔۔محکمہ ٹریفک نے بتایا ہے کہ 10برس سے کم عمر کے بچوں کو کسی نگہداشت کرنے والے کے بغیر گاڑی میں چھوڑنا قابل سزا خلاف ورزی ہے۔ محکمہ نے ٹویٹر کے اکاؤنٹ میں اطلاع دی کہ اس خلاف ورزی پر کم از کم 300اور زیادہ سے زیادہ500ریال جرمانہ ہے۔ مزید پڑھیں:- - - --جدہ : صومالیہ کا شہری چوتھی منزل سے گر کر ہلاک ریاض محکمہ ٹریفک ٹویٹر اکاؤنٹ شیئر: واپس اوپر جائیں