افغانستان کیلئے او آئی سی کی امداد
جمعرات 24 جنوری 2019 3:00
جدہ- - - - -اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے افغانستان کیلئے ہنگامی انسانی امداد کی منظوری دیدی۔ او آئی سی کے ماتحت اسلامی فنڈ نے شدید خشک سالی کے مصائب سے افغان بھائیوں کو بچانے کیلئے ہنگامی امداد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔