Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حوثیوں کی پیچیدہ پہاڑی سرنگیں

ریاض ۔۔ ۔ یمن کی سرکاری افواج نے صعدہ میں انتہائی پیچیدہ پہاڑی خندقوں اور سرنگوں کا پتہ لگالیا۔ حوثی باغی خطے میں شکست کھانے سے قبل انہی خندقوں اور پہاڑی سرنگوں میں پناہ لئے ہوئے تھے۔ سبتمبر نیٹ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ الازھور کے پہاڑوں ، وادی امیر ا،ر تبہ الحسن اور المخادر قریہ میں انتہائی پیچیدہ پہاڑی سرنگیں دریافت ہوئی ہیں۔ حوثی عرب اتحاد برائے یمن کی بمباری سے بچنے کیلئے انہی سرنگوں میں پناہ لے لیتے تھے۔ یہ دسیوں میٹر لمبی ہے۔ ان میں آپریشن روم بنے ہوئے ہیں۔ ان میں سے بعض سرنگیں خطے کے مکانات سے جڑی ہوئی ہیں۔
 

شیئر: