سینما گھروں پر سروس فیس شروع
جمعرات 14 فروری 2019 3:00
دمام ۔۔۔ وزات بلدیات و دیہی امور نے سینما گھروں اور تھیٹرز سروس فیس پر عمل درآمد شروع کردیا۔ وزیر بلدیات و دیہی امور ڈاکٹر ماجد القصبی نے نئے لائحہ عمل کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینما گھروں او رتھیٹرز کے اجازت نامے کی فیس 5زمروں میں تقسیم کی گئی ہے۔