Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اونٹوں کے میلے میں غیرملکی بھی شریک

ریاض۔۔۔ اونٹوں کے شاہ عبدالعزیز میلے میں جمعہ کو شائقین ریکارڈ تعداد میں پہنچے۔ میلے کے باہر میدان میں گاڑیوں کا جنگل نظر آرہا تھا۔ سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی بھی اپنے اہل و عیال کیساتھ ویک اینڈ منانے کیلئے میلے پہنچے۔ انہوں نے وہاں تفریحی اور ثقافتی پروگراموں کو دیکھ کر انکی تعریف کی۔ میلہ 19مارچ تک جاری رہیگا۔ 

شیئر: