Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ماہرہ اورفواد پھر خبروں میں

دو نامور پاکستانی فنکاروں ماہرہ خان اور فواد خان کا نام عالمی فہرست میں ایکساتھ سامنے آگیاہے۔ ایک عالمی ادارے ٹی سی کینڈلز نے دنیا کی 100 پرکشش شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں اداکارہ ماہرہ خان، اداکار فواد خان، عمران عباس اور گلوکارہ مومنہ مستحسن کے نام شامل ہیں ۔ ان کے علاوہ بالی وڈ سے شاہ رخ خان، عالیہ بھٹ،سلمان خان ورون دھون ، دیپیکا پڈوکون و دیگر کے نام بھی اس فہرست کا حصہ ہیں۔

 

شیئر: