Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عرب ملکوں کی مشترکہ جنگی مشقیں 

جدہ میں عرب ملکوں کی مشترکہ جنگی مشقیں’ بحیرۀ احمر 2 ‘ختم ہوگئیں
مشقوں میں سعودی عرب اوربحیرۀ احمرکے کنارے واقع ممالک نے شرکت کی
جس میں مصر،اردن،سوڈان،جبوتی،یمن اور صومالیہ کے فوجی دستوں نے حصہ لیا
مشقوں میں عسکری صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا گیا
 اختتامی تقریب میں سعودی رائل ایئر فورس اور دوسرے ملکوں کی عسکری قیادت نے شرکت کی
جدہ میں عرب ملکوں کی مشترکہ جنگی مشقیں’ بحیرۀ احمر 2 ‘ختم ہوگئیں۔ 
مشقوں میں سعودی عرب اوربحیرۀ احمرکے کنارے واقع ملکوں مصر،اردن،سوڈان،جبوتی،یمن اور صومالیہ کے فوجی دستوں نے حصہ لیا۔
اختتامی تقریب میں سعودی رائل ایئر فورس اور دوسرے ملکوں کی عسکری قیادت نے شرکت کی۔ 
سعودی وزارت دفاع کی ویب سائٹ پر جاری تصاویر دیکھیے۔
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے ”اردو نیوز“ گروپ جوائن کریں

شیئر: