ساما نے کہا ہے کہ اس عرصے کے دوران غیر ملکیوں نے 93 ارب ریال بیرون ملک بھیجے جبکہ گذشتہ برس جنوری سے اگست تک غیر ملکیوں کی ترسیلات زر 105.3 ارب ریال تھی۔
نو ماہ کے دوران غیر ملکیوں نے 93 ارب ریال بیرون ملک بھیجے، فوٹو: الرجل
ساما نے کہا ہے کہ صرف ستمبر کے دوران غیر ملکیوں نے 10.28 بلین ریال بیرون ملک روانہ کیے ہیں جبکہ یہ رقم گذشتہ سال ستمبر کے مقابلے میں 4 فیصد کم ہے۔