وزارت تجارت نے مملکت بھر میں اشیائے صرف اور مصنوعات کے نرخوں کی نگرانی کے لیے تعینات کردیئے۔
وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے اشیائے صرف اور اہم مصنوعات کے نرخوں کی نگرانی کے لیے نیا موثر نظام قائم کیا ہے۔
اس کی بدولت صارفین مملکت بھر میں اشیائے صرف اور اہم مصنوعات کے نرخ آن لائن دریافت کرسکیں گے۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق وزارت تجارت نے مملکت بھر میں اشیائے صرف اور مصنوعات کے نرخوں کا پتہ لگانے کے لیے فیلڈ انسپکٹرز تعینات کیے ہیں۔
بداية انطلاق برنامج المسح الإلكتروني للأسعار. pic.twitter.com/ESdcGLwfTo
— وزارة التجارة والاستثمار (@SaudiMCI) February 11, 2020