’عسیر اور جازان ریجنوں میں موسلادھار بارش کے باعث وادیاں، ندی اور نالے پانی سے بھر گیے‘ ( فوٹو: سبق)
عسیر ریجن کے محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ سیلاب میں بہہ جانے والے ایک شخص اور بچی کی لاش ملی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق ترجمان شہری دفاع کیپٹن محمد بن عبدہ السید نے کہا ہے کہ ’اتوار کو شام 6 بجے اطلاع ملی تھی کہ وادی عبلا میں ایک گاڑی سیلاب میں بہہ گئی ہے جس میں کچھ افراد سوار ہیں‘۔