سعودی عرب میں جمعرات کو سونے کے نرخ مستحکم نظر آئے- 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 199.49 ریال ریکارڈ کی گئی-
مزید پڑھیں
-
ایک گرام سونے کے نرخ 196.54 ریالNode ID: 507926
عاجل ویب سائٹ کے مطابق چوبیس قیراط والا ایک گرام سونا 227.99 ریال میں فروحت ہوا- جمعرات کو اکیس قیراط کے سونے کی طلب سب سے زیادہ رہی-
18 قیراط ایک گرام کی قیمت 170.99 ریال اور ایک اونس کی قیمت 7095 ریال ریکارڈ کی گئی-
علاوہ ازیں 21 قیراط کا 8 گرام سونے کا بسکٹ 1595.93 ریال میں جمعرات کو فروخت ہوا-