جدید ٹیکنالوجی ہماری زندگی کا ایک لازمی حصہ بن گئی ہے اور اب نئی خبر یہ ہے کہ جنوبی کوریا کے ایک نیوز چینل ایم بی این نے مصنوعی ذہانت سے کام کرنے والی نیوز اینکر کو متعارف کروایا ہے۔
ایشیا ون نیوز ویب سائٹ کے مطابق ایم بی این نے اس پراجیکٹ کے لیے ’منی برین‘ کے ساتھ اشتراک کیا اوراس اینکر کا نام ’کِم جُو ہا‘ رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
-
انڈیا: معیشت کمزور مگر مٹھائی سونے کیNode ID: 516171
-
خاندان کے 22 افراد کو طوفان نگل گیاNode ID: 516321
-
ہاتھی نے بس روکی اور کیلے لے کر چلتا بناNode ID: 517281