کویت کے امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح نے پیر کے روز وزیراعظم شیخ صباح الخالد الصباح اور ان کی کابینہ کے استعفے منظور کر لیے ہیں۔
کویت نیوز ایجنسی کے مطابق شیخ صباح کی کابینہ نئی حکومت کے قیام تک نگران کابینہ کے طور پر کام کرے گی۔
مزید پڑھیں
-
العلا اعلامیہ خلیجی اور عرب اتحاد کو مستحکم کرے گا: امیر کویتNode ID: 530016
-
شاہ سلمان اور ولی عہد کی طرف سے امیر کویت کو تعزیتی پیغامNode ID: 532886
-
83 ہزار غیرملکیوں نے کویتی لیبر مارکیٹ کو خیر باد کہہ دیاNode ID: 533446