Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملک فقیر محمد کی والدہ انتقال کرگئیں

ریاض(ذکاءاللہ محسن) پاکستان پیپلزپارٹی ریاض کی ایڈہاک کمیٹی کے ممبر ملک فقیر محمد کی والدہ وفات پا گئیں ۔پارٹی ممبران کی جانب سے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا گیا ۔ محمد اصغر قریشی، عبدالکریم خان، ریاض راٹھور، فیض النجدی،سردار نصیر خان، سردار شیر افضل ، فرمان سلیم، ملک شفیق ، رانا یونس،تازمین خان ،راجہ معظم ، احمد یوسف ، ملک زمان ، پرویز کھٹانہ اورسراج خان دیگرافراد نے متوفیہ کے لئے مغفرت اور بلندری درجات کی دعا کی ہے ۔ 

شیئر: