Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر: 12 جولائی سے سیاحتی و فیملی ویزے بحال

پی سی آرٹیسٹ رپورٹ پیش کرنا ضروری ہوگا(فوٹو، ٹوئٹر)
 قطری حکومت نے 12 جولائی 2021 بروز  پیر سے سیاحتی و فیملی ویزے بحال کرنے کا فیصلہ کرلیاہے- 
سبق ویب سائٹ کے مطابق قطر نے سفر اور واپسی سے متعلق اپنی وزارت صحت کی نئی پالیسی کے تحت مذکورہ فیصلہ کیا ہے-  
قطر کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ تمام ممالک کو ہیلتھ قرنطینہ پالیسی کے حوالے سے تین زمروں میں تقسیم کیا جائے گا۔
کووڈ 19 نئے کورونا وائرس کے نئے مریضوں کا پتہ لگانے کے لیے پی سی آر رپورٹ پیش کرنا لازمی ہوگی- 

شیئر: