Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سائبیریا میں آتشزدگی کے باعث ہلاکتوں پر افسوس ہے : وزارت خارجہ

’واقعے میں جو لوگ زخمی ہوئے ان کی جلد شفایابی کی امید ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سائیبریا میں کوئلے کی کان میں آگ لگنے سے ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ’ہلاک شدگان کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں‘۔
وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ’واقعے میں جو لوگ زخمی ہوئے ان کی جلد شفایابی کی امید ہے‘۔
’اس سانحے پر سعودی حکومت، روسی حکومت کے غم میں برابر کی شریک ہے‘۔

شیئر: