Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام غازی کو صدمہ

ریاض (ذکاءاللہ محسن) پاکستان ٹیلی ویژن شیخوپورہ کے نمائندہ خصوصی اسلام غازی کے والد محمد یوسف کے انتقال پرسعودی عرب میں مقیم صحافیوں کی جانب سے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا گیا۔ معروف کالم نگار محمدمبشر انوار ، ایچ ایم فیاض، حافظ عرفان کھٹانہ، شاہ جہان شیرازی، بابر علی اورعابد شمعون چاند نے اسلام غازی سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے متوفی کے لئے بلندی درجات کی دعا کی۔

 

 

ریاض میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی مزید خبروں کے لئے درج ذیل ٹیگز پر کلک کریں

 

شیئر: