موجودہ دور میں فٹنس ہر شخص کا مسئلہ ہے۔ بالخصوص ان افراد کا جو اپنے دن کا بیشتر وقت دفاتر میں بیٹھ کر گزارتے ہیں اور ان کے کام کی نوعیت ان کو موقع نہیں دیتی کہ وہ باہر یا جم میں جا کر ورزش کریں۔ تاہم کچھ ورزشیں ایسی ہیں جو دفتر میں رہتے ہوئے کی جا سکتی ہیں اور ان سے فٹنس پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ مزید تفصیلات زبیر علی خان کی اس رپورٹ میں