Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونے کی قیمت میں مزید 300 روپے کی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سنیچر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 132400 روپے رہی۔
24 قیراط سونے کی فی دس گرام قیمت 257 روپے کی کمی کے بعد 113512 روپے رہی۔
انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران فی اونس سونے کی قیمت 1933 ڈالر پر برقرار رہی ہے۔

شیئر: