سعودی عرب آئے دو ماہ ہو گئے اقامہ نہیں بنا، کیا جرمانہ ہوگا؟:سعودی عرب ورک ویزے پر سعودی عرب آئے دو ماہ ہو گئے اقامہ نہیں بنا، کیا جرمانہ ہوگا؟
ملٹی پل خروج و عودہ ویزے اور توسیع فیس؟:ملٹی پل خروج و عودہ ویزے اور توسیع کے لیے فیس کتنی ہے۔
پاکستانی حجاج کے قافلے مدینہ سے مکہ پہنچنا شروع:پاکستانی عازمین حج کے قافلے مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ پہنچنا شروع ہو گئے۔ مکہ مکرمہ میں حج سے قبل عمرہ کی ادائیگی کریں گے۔
مکہ روٹ کے انتظامات سے پاکستانی عازمین حج کو کیا فائدہ ہوا؟:پاکستان میں مکہ روٹ کے انتظامات سے پاکستانی عازمین حج کو کیا فائدہ ہوا؟ جانیں اس ویڈیو رپورٹ میں
حج موسم کے باعث غلاف کعبہ اوپر اٹھالیا گیا:حج موسم کی تیاریوں کے سلسلے میں انتظامیہ نے غلاف کعبہ زمین سے تین میٹر اوپر اٹھا دیا ہے۔
سعودی کوہ پیما خاتون کے ٹو سرکرنے کےلیے پرعزم:سعودی کوہ پیما خاتون نیلی عطار پہلی مرتبہ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سرکرنے کےلیے پاکستان جارہی ہیں۔
پاکستان میں سرمایہ کاری، نامور سعودی کمپنیوں کا دورہ:پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع کا جائزہ لینے کے لیے 30 سعودی کمپنیاں جون کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گی۔
سفارت خانہ پاکستان میں نادر اور نایاب تصاویر:سعودی عرب میں سفارت خانہ پاکستان میں نادراور نایاب تصاویرآویزاں ہیں جو گزشتہ سات دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط تعلقات کو اجاگر کرتی ہیں ۔
سعودی بچے ’وجدی‘ کی زندگی میں پہلی مرتبہ آواز سننے کی ویڈیو وائرل:سعودی عرب میں قوت سماعت سے محروم بچے کی پہلی مرتبہ آواز سننے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ العربیہ نیٹ کے مطابق سعودی بچے ’وجدی‘ نے زندگی میں پہلی مرتبہ آواز سنی تو اس کی خوشی دیکھنے سے تعلق رکھتی تھی۔
پیدل سڑک عبور کرنے والے پل:پیدل سڑک عبور کرنے والے پل(اوورہیڈ برج) سڑک کے حادثات کو کم کرنے ،جان کے تحفظ ،نقل و حمل میں آسانی کو یقینی بنانے اور وقت کی بچت میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔
مدینہ منورہ میں کتاب میلے کا انعقاد:مدینہ منورہ کے شاہ سلمان انٹرنیشنل ایگزبیشن اینڈ کانفرنس سینٹر میں کتاب میلے کا انعقاد کیا گیا ۔دس روزہ کتاب میلے کا افتتاح گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے کیا۔ یہ میلہ 25 جون تک جاری رہے گا جس میں متعدد زبانوں میں 60ہزار سے زائد عنوان پر مبنی کتابیں رکھی گئی ہیں۔13 ممالک کے 200 سے زائد اشاعتی اداروں کی جانب سے سٹال لگائے گئے۔
ریاض میں اوپیرا فیسٹیول کا انعقاد:ریاض میں وزارت ثقافت کے زیر اہتمام تین روزہ اوپیرا فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں سعودی گلوکاروں کے علاوہ دنیا کے نامور کلاسیکل موسیقی کے گلوکاروں نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
جدہ سیزن کے تحت گوفالی کی شامیں:جدہ سیزن کے تحت گوفالی کی شامیں انتہائی نفیس اور شاندار ماحول میں منائی جا رہی ہیں ۔ یہاں جمعہ کو شائقین کا استقبال کیا جاتا ہے ۔