Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

7 جولائی کو روپے کے مقابلے میں ڈالر اور سعودی ریال سمیت دیگر کرنسیوں کی قیمت

پاکستان میں جمعرات کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جاری کردہ انٹربینک ایکسچینج ریٹ لسٹ کے مطابق روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں آٹھ پیسے پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد امریکی کرنسی کی نئی قیمت 207.99 روپے سے کم ہوکر 207.91 روپے پر پہنچ گئی ہے۔
انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں جمعرات کو سعودی ریال کی قدر 55.38، اماراتی درہم 56.60، کویتی دینار 676.19، عمانی ریال 540.02 اور بحرینی دینار 551.48 روپے کا رہا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 206 اور قیمت فروخت  209.5 روپے رہی۔
سعودی ریال کی قیمت خرید 54.5 اور قیمت فروخت 55.3 روپے جبکہ اماراتی درہم کی قیمت خرید 55.7 اور قیمت فروخت 56.5 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔

شیئر: