پاکستان کی انٹربینک کرنسی ایکسچینج مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رجحان برقرار ہے۔
مزید پڑھیں
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہNode ID: 724336
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق جمعہ 9 دسمبر کو ڈالر کی قیمت 3 پیسے اضافے کے ساتھ 224.40 روپے رہی۔
سعودی ریال کی نئی قیمت 59.67، اماراتی درہم 61.09، کویتی دینار 731.67، عمانی ریال 582.87، بحرینی دینار 595.25 اور قطری ریال کی قدر 61.32روپے رہی۔
انٹربینک مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ کی قیمت 275.04 اور یورو کی قدر 237.16 روپے رہی۔