Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض سیزن کا نیا لوگو جاری، 28 اکتوبر سے شروع ہوگا

’مشرق وسطی میں پہلی مرتبہ ڈزنی لینڈ کا قلعہ متعارف کرایا جائے گا‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے سربراہ ترکی آل الشیخ نے ریاض سیزن کا نیا لوگو جاری کردیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق نیا ریاض سیزن 25 اکتوبر سے شروع ہوگا۔
ترکی آل الشیخ نے کہا ہے کہ ’مشرق وسطی میں پہلی مرتبہ ڈزنی لینڈ کا قلعہ متعارف کریا جائے گا‘۔
’علاوہ ازیں بولیورڈ کا رقبہ 40 فیصد بڑھادیا گیا ہے اور اس میں 4 نئی سرگرمیاں شامل کی گئی ہیں‘۔
’مختلف تفریحی، ادبی، ثقافتی اور کھیلوں کی سرگرمی کے علاوہ ریاض سیزن کپ بھی متعارف کرایا جائے گا‘۔

شیئر: