Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں بدھ کو سونے کے نرخوں میں مزید کمی

21 قیراط ایک گرام سونا 206.94 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ (فوٹو: عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ 8 نومبر کو کاروبار کے آغاز پرسونے کے نرخوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 206.94 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ منگل کو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ 207.60 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 236.50 ریال، 22 قیراط ایک گرام 216.79 اور 18 قیراط 177.38 ریال رہی ہے۔
مملکت میں21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,986.61 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,081.21 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,270.41 ریال اور ایک کلوگرام سونا 238,156.99 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: