کوئٹہ میں مبینہ طور پر کام سے نکالے جانے پر ملازم نے مالک کے سات سالہ بیٹے کو قتل جبکہ مالک کو زخمی کردیا۔
پولیس کے مطابق 18 سالہ ملزم صالح محمد کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس کے رہائشی ضیا الرحمان مہمند کی رکشہ آٹوز کی دکان میں بطور کاریگر کام کرتا تھا۔
مزید پڑھیں
-
بلوچستان سے کون کونسے اہم امیدوار انتخاب لڑ رہے ہیں؟Node ID: 822281
-
’خیرات نہیں روزگار‘،چمن دھرنےکے شرکا نے حکومتی پیکج مسترد کر دیاNode ID: 822691