محکمہ امن عامہ نے کہا ہے کہ الدوادمی پولیس نے کرنسی نوٹ تلف کرنے پر ایک شہری کو گرفتار کیا ہے۔
مزید پڑھیں
-
سعودی ایئرپورٹس پر مسافروں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ریکارڈNode ID: 851626
-
’بہت پیسہ ہے‘ سعودی نوجوان نے اوٹنی کے لیے قیمتی ہار خرید لیاNode ID: 851631
سبق ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ شخص کے خلاف کارروائی سوشل میڈیاپر وائرل ہونے والی ویڈیو کی بنا پر کی گئی ہے۔
الدوامی پولیس نے کہا ہے کہ ’سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں ایک شخص اپنے اونٹ کو 500 ریال کا نوٹ عیدی کے طور پر کھلا دیا‘۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اونٹ نے 500 کا نوٹ اس کے ہاتھ میں دیکھتے ہی کھالیا۔
| شرطة محافظة الدوادمي بمنطقة الرياض تقبض على شخص تعمد إتلاف العملة في محتوى مرئي. pic.twitter.com/J86cVnWRDG
— الأمن العام (@security_gov) April 16, 2024