سعودی گولڈ مارکیٹ میں سنیچر 30 اگست 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا ہے۔
عاجل کے مطابق مملکت میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 264.13 ریال رہی۔
جمعے کو کاروبار کے اختتام پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 265.18 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 301.87 ریال، 22 قیراط ایک گرام 276.71 اور 18 قیراط 226.49 ریال رہی ہے۔
جبکہ 14 قیراط ایک گرام سونا 176.09 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 301,658 ریال میں دستیاب رہا۔