Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دنیا کے موثر ترین سائنسدانوں کی فہرست میں سعودی ڈاکٹر کون ہیں؟

’ڈاکٹر ربیع ترکی الجیطا امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی میں بائیو اپلائیڈ میتھمیٹکس کے پروفیسر ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
سٹینفورڈ یونیورسٹی نے 2024 کے لیے دنیا کے موثر ترین سائنسدانوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں سعودی ڈاکٹر ربیع ترکی الجیطا کا نام بھی شامل کیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق  ڈاکٹر ربیع ترکی الجیطا امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی  میں بائیو اپلائیڈ میتھمیٹکس کے پروفیسر ہیں۔
بین الاقوامی یونیورسٹی کی فہرست میں دنیا کے دو فیصد سائنس دانوں کو شامل کیا گیا ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ موثر مانے جاتے ہیں۔
فہرست میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں کا نام ہے جن کا تعلق سائنس کے 22 بنیادی اور 176 جزوی شعبے سے تعلق ہے۔
 

شیئر: