Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں پیر کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 279.50 ریال رہی۔
سعودی گولڈ مارکیٹ میں پیر7 اکتوبر 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کی قیمتوں میں استحکام کمی کا رجحان رہا ہے۔
الیوم ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 279.50 ریال رہی۔
اتوار کو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 280.13  ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 319.50 ریال، 22 قیراط ایک گرام 292.75 اور18 قیراط 239.50 ریال رہی۔
جبکہ 14 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 186.25 رہے ہیں۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 321,170 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: