Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گاڑیوں کو اوورلوڈ کرنے پر 900 ریال تک کا جرمانہ

اوور لوڈنگ ٹریفک کی حفاظت کو متاثر کرسکتا ہے۔ (فوٹو محکمہ ٹریفک)
سعودی محکمہ ٹریفک نے کہا ہے کہ لائٹ ٹرانسپورٹ گاڑیوں کو اوور لوڈ کرنے 900 ریال تک کا جرمانہ ہوسکتا ہے۔
جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ٹریفک نے اپنے ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ لائٹ ٹرانسپورٹ گاڑیوں پر حد سے سامان لوڈ کرنا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
محکمہ ٹریفک کا کہنا ہے کہ اس پر 500 ریال سے 900 ریال تک کا جرمانہ ہوسکتا ہے
جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ٹریفک نے کہا کہ اوور لوڈنگ ٹریفک کی حفاظت کو متاثر کرنے والے عوامل میں سے ایک ہے۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: