شہزادہ فیصل بن فرحان سے سپین کے ہم منصب کا رابطہ
’سعودی اور سپین کے وزرا نے علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے سپین کے وزیر خارجہ خوسیہ مانویل نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے متعدد أمور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
سعودی اور سپین کے وزرا نے علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔