Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطیف: سیکیورٹی چوکی پر حملہ، ایک اہلکار زخمی

قطیف: قطیف کمشنری کے الناصرہ محلے میں واقع سیکیورٹی چوکی پر دہشت گردانہ حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے سیکیورٹی چوکی کو گولے سے نشانہ بنایا تھا۔ زخمی ہونے والے اہلکار کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ واقعہ کی تفتیش جاری ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: