Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زرداری علیل ہوگئے ،دبئی راونگی

کراچی ... سابق صدراور پیپلزپارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری علیل ہوگئے ۔وہ طبی معائنہ کرانے ہفتہ کو دبئی روانہ ہوگئے ۔ زرداری عید الفطر سے قبل نواب شاہ پہنچے تھے ۔سابق صدر مسلسل سیاسی مصروفیات کے باعث علیل ہوگئے ۔ان کا بلڈپریشر اور شوگر نارمل نہیں ۔انہیں چلنے پھرنے میں مشکلات کا سامنا ہے ۔ وہ دبئی میںتفصیلی طبی معائنہ کرا ئیں گے۔

 

شیئر: