الافلاج جنرل اسپتال میں آتشزدگی پیر 24 جولائی 2017 3:00 افلاج۔۔۔۔الافلاج جنرل اسپتال کے احاطے میں لگنے والی آگ سے پورے علاقے میں دھوئیں کے بادل چھا گئے۔ زیر علاج مریض پریشان ہوگئے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ دواؤں کے حصے میں لگی ہے ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکاکہ آیا کوئی جانی نقصان ہوا یا نہیں۔ افلاج جنرل اسپتال جانی نقصان آتشزدگی کی وجہ شیئر: واپس اوپر جائیں