Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”ٹائیگر زندہ ہے“ کا ٹریلر، 6 دن میں35 ملین ویوز

بالی وڈ کی نئی فلم”ٹائیگر زندہ ہے“ کا ٹریلریوٹیوب میں 6 دن میں35 ملین ویوزحاصل کرکے پہلے نمبر پرآگیا۔ سلمان خان اور کترینہ کیف فلم کے مرکزی کردار ہیں۔ فلم دہشتگردی کی کہانی پر مبنی ہے۔ فلم کا ٹریلر اتنا مقبول ہو گیا کہ پیر کی شب انڈیا میں #TZHTrailerFastest50MViews کا ہیش ٹیگ بھی ٹاپ پر رہا۔ انڈین ٹویٹر صارفین نے ٹریلر اور اس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا۔ 
 
 

شیئر: