مچھر کے کاٹنے سے بچی بینائی سے محروم اتوار 3 دسمبر 2017 3:00 جکارتہ .... جکارتہ میں مچھر سے متاثرہ 2سالہ سعودی بچی کو افاقے کے بعد اہل خانہ کے ہمراہ ریاض منتقل کردیا گیا، مچھر کے کاٹنے کے باعث بچی بے ہوش ہوگئی تھی۔ بخار تیز ہوگیا تھا۔ سماعت اور بصارت سے بھی محروم ہوچکی ہے۔ ۔ جکارتہ مچھر بچی منتقل شیئر: واپس اوپر جائیں