Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مصر میں ایک ہی شاہراہ پر حادثات،26ہلاک

قاہرہ۔۔۔مصر کی ایک اہم سڑک پر یکے بعد دیگر ہونے والے 2 حادثوں میں کم از کم 26افراد ہلاک ہو گئے ۔ایک ہی شاہراہ پر مختلف اوقات میں ہونے والوں حادثوں میں13,13 افراد مارے گئے۔ جس شاہراہ پر یہ دونوں حادثے ہوئے ہیں، وہ ایک صحرائی علاقے سے گزرتی ہے۔ 

 

شیئر: