بیکنگ سوڈے کے حیرت انگیز کمالات
بیکنگ سوڈا بیکنگ کے علاوہ جلد کے لئے بھی حیرت انگیز طور پر مفید ہے ۔ یہ جلد کے لئے بہترین کلینزر کا کام کرتا ہے اور جلد کو صاف اورچمکداربناتاہے . یہ جلد کو جھریوں سے محفوظ رکھنے کے ساتھ ساتھ نشانات اور پرانے داغ بھی ختم کردیتا ہے . تین چائے کے چمچ بیکنگ سوڈے کو تھوڑے سے پانی میں گھول کر 15 منٹ کیلئے چہرے پر لگائیں پھر سادہ پانی سے دھو لیں . چند ہی دنوں میں حیرت انگیز نتائج آپ کے سامنے ہوں گے.
