Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’’ہم سب انتہا پسندی کے خلاف ہیں‘‘

ریاض۔۔۔۔ہیش ٹیگ’’کلناضد التطرف‘‘۔’’ہم سب انتہاپسندی کے خلاف ہیں‘‘ ۔30منٹ سے کم مدت میں سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کی شکل اختیار کرگیا۔ صارفین نے انتہاپسندی سے نمٹنے اور اس کے خلاف صف بستہ ہونے کا عزم ظاہر کرنے کیلئے ہزاروں تائیدی تبصرے کرڈالے ۔ صارفین نے واضح کیا کہ سعودی حکومت اور عوام انتہاپسندی کے خلاف برسرپیکار ہیں۔ انتہاپسندی کا اسلام سے کوئی رشتہ ناتہ نہیں۔ انتہاپسندی کا نہ کوئی مذہب ہے نہ قومیت۔

شیئر: